شمالی علاقہ (آسٹریلیا)
(شمالی علاقہ سے رجوع مکرر)
شمالی علاقہ (Northern Territory) ایک وفاقی آسٹریلوی علاقہ ہے جو وسطی شمالی علاقوں کے مرکز میں ہے۔ اس کے مغرب میں مغربی آسٹریلیا، جنوب میں جنوبی آسٹریلیا اور مشرق میں کوئنزلینڈ واقع ہیں۔
شمالی علاقہ | |||||
| |||||
نعرہ یا عرفیت: علاقہ, این ٹی | |||||
دیگر آسٹریلوی ریاستیں اور علاقہ جات | |||||
دارالحکومت | ڈارون | ||||
---|---|---|---|---|---|
نام آبادی | ٹیریٹورین | ||||
حکومت شمالی علاقہ | آئینی بادشاہت | ||||
- ایڈمنسٹریٹر | سیلی تھامس | ||||
- وزیر اعلی | آدم جائلز (کنٹری لبرل پارٹی) | ||||
آسٹریلوی علاقہ | |||||
- قیام بطور نیو ساؤتھ ویلز | 1825 | ||||
- جنوبی آسٹریلیا کو منتقل | 1862 | ||||
- دولت مشترکہ کو منتقل | 1911 | ||||
- تحلیل | 1927 | ||||
- ترمیم شدہ | 1931 | ||||
- ذمہ دار حکومت | 1978 | ||||
رقبہ | |||||
- کل | تیسرا) 548,640 مربع میل | ||||
- زمینی | 1,349,129 کلومیٹر2 520,902 مربع میل | ||||
- آبی | 71,839 کلومیٹر2 (5.06%) 27,737 مربع میل | ||||
آبادی (31 مارچ 2012[1]) | |||||
- آبادی | آٹھواں) | ||||
- کثافت | 0.17/کلومیٹر2 (آٹھواں) 0.4 /مربع میل | ||||
ارتفاع | |||||
- بلند ترین | کوہ زیل +1,531 میٹر (5,023 فٹ) | ||||
مجموعی علاقائی پیداوار (2010–11) | |||||
- پیداوار (ملین ڈالر) | $16,281[2] (آٹھواں) | ||||
- پیداوار فی کس | $70,961 (تیسرا) | ||||
منطقۂ وقت | UTC+9:30 (آسٹریلیا میں وقت) | ||||
وفاقی نمائندگی | |||||
- ایوان نشستیں | 2 | ||||
- سینٹ نشستیں | 2 | ||||
مخففات | |||||
- ڈاک | NT | ||||
- آیزو 3166-2 | AU-NT | ||||
علامات | |||||
- پھول | ستورت صحرائی گلاب (Gossypium sturtianum)[3] | ||||
- حیوان | سرخ کینگرو (Macropus rufus) | ||||
- پرندہ | فانہ پونچھ عقاب (Aquila audax) | ||||
- رنگ | سیاہ، سفید اور گیرو[4] | ||||
موقع حبالہ | www.nt.gov.au |
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر شمالی علاقہ (آسٹریلیا) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- شمالی علاقہ حکومت
- شمالی علاقہ
- موسم کی اور وعید کا خلاصہ
- شمالی علاقہ آب و ہوا
- معیشت / کان کنی[مردہ ربط]
- جامعاتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cdu.edu.au (Error: unknown archive URL)
- شمالی علاقہ آبادی جون 2007 کا اندازہ
- آبادی جون 2007
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Australian Bureau of Statistics (27 September 2012)۔ "3101.0 – Australian Demographic Statistics, Mar 2012"۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2012
- ↑ "5220.0 Australian National Accounts: State Accounts, 2010–11"۔ Australian Bureau of Statistics۔ 2010-11۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2013
- ↑ "Floral Emblem of the Northern Territory"۔ www.anbg.gov.auhi۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2008
- ↑ "Northern Territory"۔ Parliament@Work۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2013