شمس الدین محمد بن مفلح
شمس الدین محمد بن مفلح المقدسی (ولادت: 710ھ، 1310ء - وفات: 763ھ، 1362ء) حنبلی عالم دین تھے اور امام ابن تیمیہ کے ممتاز طلبہ میں سے ہیں۔
شمس الدین محمد بن مفلح | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1308ء |
وفات | سنہ 1362ء (53–54 سال) دمشق |
عملی زندگی | |
استاذ | ابن تیمیہ ، یوسف بن عبد الرحمن المزی ، ذہبی |
پیشہ | فقیہ ، معلم |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | فقہ ، حنبلی |
درستی - ترمیم |