شمشیر علی مزاری ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

شمشیر علی مزاری
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر

ترمیم

شمشیر علی نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-189 (راجن پور-2) سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 83,074 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) (پی ایم ایل (این)) کے سردار ریاض محمود خان مزاری نے 72,584 ووٹ حاصل کیے۔[1] [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "NA-189 - Rajanpur 3"۔ Dunya News۔ 13 فروری 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-02-14
  2. "NA-189 Rajanpur 3"۔ Geo News۔ 14 فروری 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-02-14