سردار ریاض محمود خان مزاری
پاکستان میں سیاستدان
سردار ریاض محمود خان مزاری پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔
سردار ریاض محمود خان مزاری | |
---|---|
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
اولاد |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی دور
ترمیموہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-195 (راجن پور-III) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے ۔
بیرونی ربط
ترمیم"سردار ریاض محمود خان مزاری"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 22 جولائی 2022
مزید پڑھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم