شمعون راستباز
شمعون راستباز یا شمعون ہاتضادق ہیکل دوم کے وقت کے دوران میں ایک یہودی کاہن اعظم تھے۔ ان کا مشنی میں ذکر آیا ہے، جہاں انھیں عظیم مجلس کے آخری ارکان میں سے ایک کے طور پر بیان کیا گیا ہے (Avot 1:1)۔ ان کے کچھ نظریات مشنی میں قلم بند ہیں، جو اُن کو تانا (ربی اصطلاح) ثابت کرتا ہے۔ یہودی روایات کے مطابق شمعون عزرا کے ممتاز ترین شاگرد تھے۔
شمعون راستباز | |
---|---|
مقبرہ شمعون راستباز، یروشلم
| |
معلومات شخصیت | |
مذہب | یہودیت [1] |
عملی زندگی | |
استاد | عزرا [2] |
نمایاں شاگرد | انتیگونس اش سکو [3] |
پیشہ | کاہن |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.jhi.pl/psj/Szymon_Sprawiedliwy
- ↑ باب: 7
- ↑ باب: 3 — فصل: 1