شمیلہ اسلم
شمیلہ اسلم (انگریزی: Shameela Aslam) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 2008ء سے مئی 2018ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی ممبر تھیں۔
شمیلہ اسلم | |
---|---|
پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن | |
مدت منصب مئی 2008ء – 31 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | ملتان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیمشمیلہ اسلم پاکستان کے شہر ملتان میں پیدا ہوئی۔[1]
شمیلہ نے بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی سے 1985ء میں بیچلر آف ایجوکیشن اور 1989ء میں اسلامک اسٹڈیز میں ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔[1]
سیاسی زندگی
ترمیمشمیلہ اسلم 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔[2] شمیلہ 2013ء کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئیں۔[3][4]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 13 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2018
- ↑ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 13 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2018
- ↑ "PML-N secures maximum number of reserved seats in NA"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 03 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018
- ↑ "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018