شمیم احمد خان

پاکستان میں سیاستدان

شمیم احمد پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

شمیم احمد خان
مدت منصب
6/1/2013 – 31 مئی 2013ء
معلومات شخصیت
پیدائش 5 فروری 1982 (39 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پاکستان عام انتخابات، 2013ءترميم

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔112 (NA-112 (Sialkot-III))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

حوالہ جاتترميم

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF). ای سی پی. اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018.