شوتی گٹوا (/ˈʃti ˈɡætwɑː/;[3][4] پیدائش 16 اکتوبر 1992) ایک اسکاٹی[5] اداکار ہے۔ جو نیٹ فلکس کے حال ہی میں آنے والے ذاتی سیریل سیکس ایجوکیشن میں ایرک کے کردار میں نظر آیا، جس میں اسے ایک ہم جنس پرست سیاہ فام نوجوان کے "سین اسٹیلنگ" کی تصویر کشی کے لیے داد ملی اور اسے بافٹا ٹی وی اعزاز میں برٹش اکیڈمی ٹیلی ویژن اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری کے لیے نامزد ہوا۔[6][7][8][9]

شوتی گٹوا
(روندیہ میں: Ncuti Gatwa ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوتی گٹوا 2019ء میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (روندیہ میں: Mizero Ncuti Gatwa)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش (1992-10-15) 15 اکتوبر 1992 (عمر 32 برس)
Nyarugenge، کیگالی، روانڈا
رہائش لندن   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت اسکاٹی
عملی زندگی
مادر علمی رائل کنسرویٹیو اسکاٹ لینڈ (–2013)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2014–تاحال
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

گٹوا کی پیدائش کیگالی، روانڈا میں[10] 16 اکتوبر 1992ء کو ہوئی[11] اس کے والد، ڈاکٹر۔ تھاریکسی گٹوا، ضلع کارونگی میں رہائش پزیر ہے اور صحافی ہے جو الٰہیات میں پی ایچ ڈی بھی ہے۔[12][13] گٹوا کی پرورش اسکاٹ لینڈ، ایڈنبرگ اور ڈنفئرلین میں پروش پائی۔ اس نے بوریگمور ہائی اسکول، ڈینفارملائن ہائی اسکول سے تعلیم حاصل کی بعد ازاں رائل کنسرویٹری اسکاٹ لینڈ، گلاسگو سے 2013ء میں بی اے کیا۔[14][15]

اداکاری

ترمیم

مئی 2018ء میں، اس نے اعلان کیا وہ گیلین اینڈرسن اور آسا بٹرفیلڈ کے ساتھ نیٹ فلکس کے ذاتی طربیہ ڈراما سیریل سیکس ایجوکیشن میں بطور ایرک کام کر رہا ہے۔ یہ سیریل 11 جنوری 2019ء، کو نشر ہوا ۔[16]

'سیکس ایجوکیشن' میں گٹوا کے ایرک افیونگ کی تصویر کشی کو ناقدین اور ثقافتی مبصرین نے سراہا ہے، جنھوں نے کہا کہ ان کے کردار کو "ہم جنس پرستوں یا سیاہ فام دوست کے سلیش سائڈ کک اسٹاک کردار" کے چکر میں نہیں چھوڑا گیا تھا۔[7][8]

فلم سازی

ترمیم
سال عنوان کردار وضاحت
2019 Horrible Histories: The Movie – Rotten Romans Timidius
TBA The Last Letter from Your Lover نک Post-production

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال عنوان کردار وضاحت
2014 بوب سرونٹ مرد کاسٹیوم 1 قسط
2015 اسٹون ماؤتھ ڈوگی 2 اقساط
2019–تاحال سیکس ایجوکیشن ایرک مرکزی کردار; 16 اقساط
2020 ٹوڈے شو سیلف مہمان اداکار; 1 قسط

اعزازات اور نامزدگیاں

ترمیم
سال اعزاز شعبہ کام نتیجہ حوالہ
2019 MTV Movie Awards Best Breakthrough Performance سیکس ایجوکیشن نامزد [17]
بہترین پیار (مع کانر سوینڈلز) نامزد [17]
بافٹا اسکاٹ لینڈ ٹیلی ویژن کا بہترین اداکار نامزد
2020 Newport Beach Film Festival Breakthrough Honouree فاتح
Broadcasting Press Guild Awards Best Actor نامزد
Broadcasting Press Guild Awards Best Breakthrough فاتح
رائل ٹیلی ویژن سوسائٹی Comedy Performance (Male) فاتح
Young Scot Awards Entertainment زیر التواء
BAFTA Television Awards Best Male Performance in a Comedy Programme زیر التواء

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.youtube.com/watch?v=RFsFZdpb6GY — اخذ شدہ بتاریخ: 24 دسمبر 2020
  2. ناشر: رائل کنسرویٹیو اسکاٹ لینڈ — BA Acting Showcase Class of 2013 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 فروری 2020
  3. Sex Education Thirst Trap 101 With Ncuti Gatwa From Sex Education Netflix۔ YouTube۔ 24 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-19
  4. "Ncuti & Kedar from Sex Education Interview Each Other"۔ Between 2 Favs۔ Netflix۔ 25 جنوری 2020
  5. "Sex Education's Ncuti Gatwa discusses 'being a minority within a minority'"۔ SBS۔ 22 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-22
  6. "From Ncuti Gatwa to floral tributes: this week's fashion trends"۔ The Guardian۔ 1 فروری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-20
  7. ^ ا ب Lockett، Dee (22 جنوری 2019)۔ "Sex Education's Ncuti Gatwa Doesn't Want to Play the Gay Best Friend"۔ Vulture۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-20
  8. ^ ا ب Okundaye, Jason (22 جنوری 2019). "Sex Education's vital, complex portrayal of black queer teenhood". Dazed (انگریزی میں). Retrieved 2019-02-20.
  9. https://www.popbuzz.com/tv-film/sex-education/ncuti-gatwa-bafta-nomination-2020/
  10. Anderson, Gillian (5 فروری 2020)۔ "Ncuti Gatwa Embraces His Electrifying Power"۔ Teen Vogue۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-10
  11. Negi، Shrishti (6 فروری 2019)۔ "Ncuti Gatwa of 'Sex Education' on His Unapologetic & Carefree Portrayal of a Gay, Black Teenager"۔ News18۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-20
  12. Gatwa، Tharcisse (25 مارچ 2009)۔ "Victims or Guilty?"۔ International Review of Mission۔ World Council of Churches۔ ج 88 شمارہ 351: 347–363۔ DOI:10.1111/j.1758-6631.1999.tb00164.x
  13. "Ncuti Gatwa, Umunyarwanda wihagazeho muri filime 'Sex Education' yaciye ibintu kuri Netflix" (چیوا میں). Isimbi.rw. 4 فروری 2019. Retrieved 2019-07-19.
  14. "Ncuti Gatwa"۔ Dundee Rep Theatre۔ 2020-10-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-15
  15. "BA Acting Showcase Class of 2013" (PDF)۔ Royal Conservatoire of Scotland۔ 2019-01-16 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-15
  16. "سیکس ایجوکیشن: سیزن 1"۔ روٹن ٹماٹوز۔ Fandango۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-15
  17. ^ ا ب Dupre، Elyse (14 مئی 2019)۔ "ایم ٹی وی مویوز & ٹی وی ایوارڈز 2019: مکمل فہرست Nominations"۔ ای! نیوز

بیرونی روابط

ترمیم