شورکوٹ-شیخوپورہ برانچ لائن
شورکوٹ – شیخوپورہ برانچ لائن کئی پاکستان میں ریلوے لائنوں میں سے ایک ہے لائن شورکوٹ کینٹ جنکشن ریلوے اسٹیشن سے شروع ہوتی ہے اور قلعہ شیخوپورہ جنکشن ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوتی ہے۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی 314 کلومیٹر (195 میل) ہے۔ اس لائن پر 13 ریلوے اسٹیشن ہیں۔
شورکوٹ-شیخوپورہ برانچ لائن | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
حالت | Operational |
ٹرمینل | شورکوٹ کینٹ جنکشن قلعہ شیخوپورہ جنکشن |
اسٹیشن | 18 |
آپریشن | |
افتتاح | 1 مارچ 1911ء |
مالک | پاکستان ریلوے |
آپریٹر | پاکستان ریلوے |
تکنیکی | |
لائن کی لمبائی | 314 کلومیٹر (195 میل) |
ٹریک گیج | 1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ) |
آپریٹنگ رفتار | 105 کلومیٹر/گھنٹہ (65 میل فی گھنٹہ) |
تاریخ
ترمیمشورکوٹ-شیخوپورہ برانچ لائن ملک کے سب سے بڑے ریلوے میں سے ایک ہے۔ ریلوے لائن کے لیے سروے 1906ء میں شروع ہوا جبکہ تعمیر 1907ء میں شروع ہوئی اور 1907ء میں ہی ختم ہوئی۔
اسٹیشنز
ترمیم- شورکوٹ کینٹ جنکشن ریلوے اسٹیشن
- نعیم اشفاق شاہد ہالٹ ریلوے اسٹیشن
- پیر محل ریلوے اسٹیشن
- کمالیہ ریلوے اسٹیشن
- ماموں کانجن ریلوے اسٹیشن
- کنجوانی ریلوے اسٹیشن
- منڈی رحمی شاہ ریلوے اسٹیشن
- چک ابراہیم بھٹی ریلوے اسٹیشن
- تاندلیانوالا ریلوے اسٹیشن
- چک توران ریلوے اسٹیشن
- جھوک دتہ ریلوے اسٹیشن
- رورالا روڈ ریلوے اسٹیشن
- جڑانوالہ ریلوے اسٹیشن
- بچیانہ ریلوے اسٹیشن
- ننکانہ صاحب ریلوے اسٹیشن
- واربرٹن ریلوے اسٹیشن
- بحومان ریلوے اسٹیشن
- قلعہ شیخوپورہ جنکشن ریلوے اسٹیشن