پیر محل ریلوے اسٹیشن
پیر محل ریلوے اسٹیشن جو شورکوٹ-شیخوپورہ برانچ لائن پر پاکستان میں واقع ہے۔
پیر محل ریلوے اسٹیشن Pir Mahal Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | پیر محل | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | شورکوٹ-شیخوپورہ برانچ لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | PMX | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
تاریخ
ترمیمپیر محل ریلوے اسٹیشن کی ریل کی پٹریاں خستہ حالی کا شکار ہیں۔ ماضی میں تین ٹرینیں جن میں سلطان باہو ایکسپریس، وارث شاہ فاسٹ اور راوی یہاں اسٹاپ کرتی تھی، باہو ایکسپریس کو بند کر دیا گیا اور جو دو ٹرینیں رہ گئی تھی وہ بھی دو سال سے بند ہیں۔ اس روٹ پر پیر محل سے بھی بڑے شہر جڑانوالہ، ننکانہ صاحب اور تاندلیوالا آتے ہیں۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق پیر محل ریلوے اسٹیشن کا کوڈ PMX ہے
موجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع
ترمیمپیر محل ریلوے اسٹیشن پیر محل میں واقع ہے
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)