شوکت علی لالیکا

پاکستان میں سیاستدان

شوکت علی لالیکا ، ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو بہاولنگر میں پیدا ہوئے۔ [2] ان کا تعلق ایک زمیندار گھرانے سے تھا۔ وہ 1990ء تا 1993ء، 1997ء تا 1999ء اور 2013ء تا 2018ء رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے۔ [3]

شوکت علی لالیکا
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1961ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہاولنگر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 8 ستمبر 2023ء (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
15 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی پی-238  
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی زندگی ترمیم

لالیکا 2018ء کے عام انتخابات میں چوتھی دفعہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے اور صوبائی وزیر برائے زکوٰۃ و عُشر کی حیثیت سی خدمات سر انجام دیتے رہے۔ لالیکا نے 1986ء تا 1990ء کے دوران رکن ضلع کونسل بہاولنگر اور 2000ء تا 2005ء کے دوران ضلع نائب ناظم ضلع بہاولنگر فرائض سر انجام دیے۔ [4] [5] [6]

وفات ترمیم

میاں شوکت علی لالیکا 8 ستمبر 2023ء کو وفات پا گئے، وہ ایک ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے جبکہ ان کی اہلیہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی تھیں۔ جب ان کی کار اسلام آباد جاتے ہوئے کوٹ مومن کے مقام پر ٹریلر سے ٹکرا گئی تھی۔ میاں شوکت علی لالیکا لاہور کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ [7]

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1482
  2. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  3. The Newspaper's Staff Reporter (13 September 2018)۔ "12 Punjab provincial ministers sworn in"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2018 
  4. "Punjab Assembly election results 1988-97" (PDF)۔ ECP۔ 30 اگست 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2018 
  5. "List of winners of Punjab Assembly seats"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 13 May 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2018 
  6. "Pakistan election 2018 results: National and provincial assemblies"۔ Samaa TV۔ 29 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2018 
  7. Noor Fatima (2023-09-08)۔ "Former provincial minister Shaukat Laleka passed away."۔ GNN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2023