شوکت علی (ناول نگار)
شوکت علی (12 فروری 1936 – 25 جنوری 2018) ایک معاصر ممتاز بنگلہ دیشی ناول نگار تھے، جنھوں نے چار دہائیوں تک ناول نگاری کی۔[1]
شوکت علی (ناول نگار) | |
---|---|
(بنگالی میں: শওকত আলী) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 فروری 1936 دیناج پور ضلع، بنگلہ دیش |
وفات | 25 جنوری 2018 (82 سال) ڈھاکہ |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ڈھاکہ |
پیشہ | مصنف، اکیڈمک |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
اعزازات | |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
زندگی ترميم
شوکت علی ضلع دیناج پور میں پیدا ہوئے، وہ بنگلہ زبان و ادب کے پروفیسر بھی تھے۔
ناول ترميم
- Pingal Akash (گلگونی بھورا آسمان، 1963ء)
- Jaatra (سیاحت، 1976ء)
- Prodoshe Praakritajon (The Commoners in the Twiltghat, 1984)
- Apeksha (انتظار، 1985)
- Dakshinayaner Din (جنوب کی راہ کے دن، 1985ء)
- Kulyaai Kalasrot (پرندے کے ف گھونسلے میں وقت کی روانی، 1986ء)
- Purbaratri Purbadin (رات سے پہلے، دن سے پہلے، 1986ء)
- Sambal (بچت، 1986)
- Gantabye Atahpar (منزلوں کے پیچھے، 1987ء)
- Bhalobasa Kare Kay (محبت کیا ہے، 1988ء)
- Jete Chai (میں جانا چاہتا ہوں، 1988ء)
- Warish (کامیابی، 1989ء)
- Basar O Madhucandrima (دلہن چیمبر اور ہنی مون، 1990ء)
- Uttarer Khep (شمالی کا ایک سفر، 1991ء)[2]
- Tripodi (2002)
اعزازات ترميم
- Bangla Academy Literary Award (1968)
- Humayun Kabir Memorial Award
- Lekhak Shibir Medal (1978)
- Ajit Guha Literary Prize (1982)
- Philips Literary Award (1986 and 1989)
- ایکوشے پدک (1990)
حوالہ جات ترميم
- ↑ "Prominent writer Shawkat Ali passes away". thedailystar.net. 25 جنوری 2018. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2018.
- ↑ "Life in Bangla filmdom". thedailystar.net. 26 ستمبر 2009. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2018.
بیرونی روابط ترميم
- Aziz، Mahibul (2012). "Novel". In Islam، Sirajul؛ Jamal، Ahmed A. Banglapedia: National Encyclopedia of Bangladesh (ایڈیشن Second). Asiatic Society of Bangladesh.