شُوَاش (ضد ابہام)
شُوَاش سے مراد بے ترتیبی، اضطراب کامل یا بے نظمی کل کی لی جاتی ہے، یہ انگریزی لفظ Chaos کا ترجمہ ہے اور انگریزی میں لفظ یونانی زبان سے آیا ہے۔
- اس موضوع پر عمومی معلومات کے لیے شواش (Chaos) دیکھیے
- طبیعیات اور ریاضی میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے نظریۂ شواش (Chaos theory)
- یونانی علم الاساطیر سے متعلق اس لفظ کے استعمال کے لیے دیکھیے اسطورۂ شواش (Chaos mythology)
- چینی علم الاساطیر سے متعلق اس لفظ کے استعمال کے لیے دیکھیے شواش (معبود) (Chaos god)
- حیاتیات میں اس کے استعمال کے بارے میں دیکھیے شواش (امیبا) (Chaos amoeba)
- حیاتی کیمیاء اور سالماتی حیاتیات میں اس کے استعمال کے بارے میں دیکھیے شواشیئت (Chaotropism)* ----