شپانداو
شپانداو (انگریزی: Spandau) (جرمن: [ˈʃpandaʊ̯] ( سنیے)) برلن کے بارہ بورو میں سے سب سے مغربی ہے، جو دریائے ہافل اور دریائے شپری کے سنگم پر واقع ہے اور دریائے ہافل کے مغربی کنارے تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا بورو ہے، لیکن زمینی رقبے کے لحاظ سے چوتھا بڑا ہے۔
بورو - برلن | |
سرکاری نام | |
شپانداو | |
متناسقات: 52°33′N 13°12′E / 52.550°N 13.200°E | |
ملک | جرمنی |
ریاست | برلن |
شہر | برلن |
ذیلی تقسیم | 9 محلے |
حکومت | |
• میئر | Frank Bewig (CDU) |
رقبہ | |
• کل | 91.91 کلومیٹر2 (35.49 میل مربع) |
آبادی (2020-12-31)[1] | |
• کل | 245,527 |
• کثافت | 2,700/کلومیٹر2 (6,900/میل مربع) |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+01:00) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00) |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | B |
ویب سائٹ | www |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Einwohnerinnen und Einwohner im Land Berlin am 31. Dezember 2020" (PDF)۔ Amt für Statistik Berlin-Brandenburg۔ February 2021۔ 04 ستمبر 2021 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2024