شکر گڑھ
شکر گڑھ، یہ ایک تحصیل اور ایک شہر ہے جو صوبہ پنجاب (پاکستان) کے مشرق شمال میں واقع ہے۔[1] یہ شہر دریائے راوی کے مغربی کنارے پر ہے۔[2]
ملک | پاکستان |
---|---|
صوبہ | پنجاب |
ضلع | ضلع نارووال |
قیام | 1991ء |
رقبہ | |
• کل | 1,272 کلومیٹر2 (491 میل مربع) |
آبادی (2006) | |
• کل | 1,256,097 |
منطقۂ وقت | PST (UTC+5) |
رمز ڈاک | 51800 |
ٹیلی فون کوڈ | 0542 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Tehsils & Unions in the District of Narowal - Government of Pakistan"۔ 01 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2009
- ↑ Location of Shakargarr - Falling Rain Genomics