شکیل بشیر خان
پاکستان میں سیاستدان
شکیل بشیر خان ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے جنوری 2023 تک خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ وہ عمر زئی (محمدزئی) قبیلے کے ایک پشتون خاندان میں پیدا ہوئے۔ [2] وہ محمد بشیر خان کے صاحبزادے ہیں۔
شکیل بشیر خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | عوامی نیشنل پارٹی |
مناصب | |
رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا [1] | |
رکن سنہ 13 اگست 2018 |
|
پارلیمانی مدت | 13ویں صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیموہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PK-57 (چارسدہ-II) سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار کے طور پر خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.pakp.gov.pk/2018/member/pk-57-2018/
- ↑ "About"۔ Umarzai۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2020
- ↑ "Election Results 2018 - Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2018