شہ یا چیک شطرنج نامی کھیل میں مخالف بادشاہ کو اپنے کسی مہرے کی زد پہ رکھنا شہ دینا کہلاتا ہے۔ شہ کی صورت میں مخالف کھلاڑی پر لازم ہے کہ فوری طور پر اپنے بادشاہ کو شہ سے نکالے۔
کوئی کھلاڑی اپنی باری میں اپنے بادشاہ کو شہ کی حالت میں (یعنی کسی مخالف مہرے کی زد میں) نہیں لے جا سکتا۔ اسی مناسبت سے اردو میں شہ پانا یا شہ ملنا جرئت حاصل کرنے کے معنی میں بھی آتا ہے۔

مثال

ترمیم
abcdefgh
88
77
66
55
44
33
22
11
abcdefgh
رخ نے بادشاہ کو شہ دی ہے۔

اگر کسی بادشاہ کو مسلسل شہ ہو رہی ہو اور وہ کسی طور اس تسلسل سے نہ نکل سکے تو کھیل برابر ہو جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم