ز چ : شطرنج نامی کھیل میں اگر بادشاہ کو شہ نہ ہو اور جس کی باری ہو وہ کوئی چال نہ چل سکتا ہو تو کھیل فوری طور پر خود بخود برابر ختم ہو جاتا ہے۔

پات کی ایک مثال
abcdefgh
8
h8 black king
f7 white king
g6 white queen
8
77
66
55
44
33
22
11
abcdefgh
سیاہ مہرے والے کی باری ہے مگر وہ کوئی چال نہیں چل سکتا اور شہ بھی نہیں ہے تو کھیل برابر ہے۔

اس کے علاوہ بھی کھیل برابر ہونے کی چھ صورتیں ہیں۔ جن میں سے ایک صورت یہ ہے جس کھلاڑی کا وقت ختم ہو جائے وہ ہار جاتا ہے لیکن اگر مخالف کھلاڑی کے پاس شہ مات کرنے کے لیے مہرے نہ ہوں تو کھیل برابر ہو جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم