میٹروپولیٹن بورو
(شہری بورو سے رجوع مکرر)
میٹروپولیٹن بورو (Metropolitan borough) انگلستان میں شہری کاؤنٹی کی ایک ذیلی تقسیم ہے جو 1974ء میں تخلیق کی گئی ہے-
میٹروپولیٹن بروز کی فہرست
ترمیممیٹروپولیٹن کاؤنٹی | میٹروپولیٹن اضلاع | تعداد | کاؤنٹی آبادی |
---|---|---|---|
مانچسٹر عظمی | مانچسٹر، Bolton، Bury، Oldham، Rochdale، سالفورڈ، Stockport، ٹیمسائڈ، ٹریفرڈ، ویگان | 10 | 2,573,200 |
مرزیسائڈ | لیورپول، Knowsley، St Helens، Sefton، ویرال | 5 | 1,365,000 |
جنوبی یارکشائر | شیفیلڈ، Barnsley، ڈانکاسٹر، روتھرham | 4 | 1,290,000 |
ٹائن اور وئیر | نیوکیسل اپون ٹائین، Gateshead، جنوبی Tyneside، شمالی Tyneside، سنڈرلینڈ | 5 | 1,089,400 |
مغربی مڈلینڈز | برمنگھم، کووینٹری، ڈڈلی، سینڈویل، Solihull، Walsall، وولورہیمپٹن | 7 | 2,591,300 |
مغربی یارکشائر | لیڈز، بریڈفورڈ، کلڈرڈیل، کرکلیز، ویکفیلڈ | 5 | 2,161,200 |