شہر مساجد، باگیرہاٹ
شہر مساجد باگیرہاٹ( (بنگالی: মসজিদের শহর বাগেরহাট)؛؛ تاریخی طور پر خلیفہ آباد کے نام سے مشہور) بنگلہ دیش کے ضلع باگیرہاٹ میں یونیسکو کا عالمی ثقافتی ورثہ مقام ہے ۔ اس میں 360 مساجد، عوامی عمارات، مقبرے، پل، سڑکیں، پانی کے ٹینک اور پکی اینٹوں سے تعمیر کردہ دیگر عوامی عمارتیں شامل ہیں۔ [1] یہ مساجد 15ویں صدی میں بنگال سلاطین کے عہد حکومت میں تعمیر کی گئی تھیں، جن میں ساٹھ گنبد مسجد سب سے بڑی ہے۔ دیگر مساجد میں سنگار مسجد ، نو گنبد والی مسجد ، خان جہاں کا مقبرہ، بی بی بیگنی مسجد اور رونوجئے پور مسجد شامل ہیں۔ یہ مساجد الغ خان جہاں کی گورنری کے دوران تعمیر کی گئیں، جو ایک ترک فوجی افسر تھے جنہیں، بنگال کے سلطان محمود شاہ نے سندربن میں گورنر مقرر کیا تھا۔
تاریخ
ترمیممساجد
ترمیمساٹھ گنبد مسجد
ترمیمنو گنبد والی مسجد
ترمیمچونا خولہ مسجد
ترمیممیوزیم
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Historic Mosque City of Bagerhat"۔ UNESCO۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2011