شہزادہ عبداللہ الفیصل اسٹیڈیم
شہزادہ عبد اللہ الفیصل اسٹیڈیم (انگریزی: Prince Abdullah Al Faisal Stadium) (عربی: استاد الأمير عبدالله الفيصل) جدہ، سعودی عرب میں ایک اسٹیڈیم ہے۔ شاہ عبد اللہ اسپورٹس سٹی میں بننے والے جوہرہ اسٹیڈیم کے بعد اس کی چیثیت ثانوی ہو گئی ہے۔
Jeddah Stadium | |
مقام | جدہ, سعودی عرب |
---|---|
مالک | سعودی عرب فٹ بال فیڈریشن |
گنجائش | 27,000 38,986 |
تعمیر | |
افتتاح | 1970 |
وسعت | 2013 |