شہناز نصیر بلوچ
پاکستان میں سیاستدان
شہناز نصیر بلوچ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے اگست 2023 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن رہیں۔ وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں بلوچستان سے خواتین کی مخصوص نشست پر بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔
شہناز نصیر بلوچ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | بلوچستان نیشنل پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |