شیخ حسن ہارون (وفات 6 مئی 2021ء) ، ایک ہندوستانی سیاست دان تھے۔ وہ گوا قانون ساز اسمبلی کے پانچ دفعہ ممبر تھے جو مورموگاو اسمبلی حلقہ کی نمائندگی کرتے تھے۔ [1][2]

شیخ حسن ہارون
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 2021ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر

ترمیم

ہارون 1999ء سے 2002ء تک گوا کے وزیر صنعت اور 1991ء سے 1995ء تک گوا کی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر رہے۔[3] [4] وہ 1984ء سے 1989ء تک گوا کے وزیر قانون بھی رہے۔ [5]

موروگاو اسمبلی حلقہ

ترمیم

ہارون گوا قانون ساز اسمبلی کے پانچ ٹرم ممبر تھے جو مورموگاو حلقے کی نمائندگی کرتے تھے، انھوں نے چار بار 1977ء سے 1994ءاور 1999ء سے 2002ء تک نمائندگی کی۔ [6]

انڈین نیشنل کانگریس (شیخ حسن)

ترمیم

ہارون نے انڈین نیشنل کانگریس چھوڑنے کے بعد 2002ءمیں انڈین نیشنل کانگریس (شیخ حسن) کے نام سے اپنی سیاسی جماعت بنائی [7] بعد میں یہ پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی میں ضم ہو گئی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Sheikh Hassan Haroon, Goa's first Muslim minister, passes away at 84"۔ The Times of India۔ 7 May 2021 
  2. "Former Mormugao MLA Shaikh Hassan slams move to rename port town"۔ timesofindia.indiatimes.com۔ 5 December 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2016 
  3. "chief minister Churchill Alemao (Cong), former Union Law Minister Ramakant Khalap(Cong), former Union minister of state for Shipping Sripad Naik(BJP), industry minister Sheikh Hassan Haroon(BJP)"۔ articles.economictimes.indiatimes.com۔ 16 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2016 
  4. "Others who were also sworn in as ministers are Ravi Naik, Ramakant Khalap, Digambar Kamat, Sheikh Hassan Harron"۔ rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2016 
  5. "Law and Revenue Minister Sheikh Hassan Haroon"۔ indiatoday.intoday.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2016 
  6. "Sitting and previous MLAs from Mormugao Assembly Constituency"۔ elections.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2016 
  7. "Congress (Shaikh Hassan group) with five"۔ The Hindu۔ 2000-10-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2016 [مردہ ربط]