شیخ دین محمد (گورنر)
شیخ دین محمد سندھ کے دوسرے گورنر جو 7 اکتوبر 1948ء تا 19نومبر 1949ء تک سندھ کے گورنر رہے۔[2]یہ گورنر غلام حسین ہدایت اللہ کے بعد گورنر بنے ان کے والد کا نام محمد حسین تھا شیخ دین محمد کشمیر میں پیدا ہوئے
شیخ دین محمد (گورنر) | |
---|---|
مناصب | |
گورنر سندھ [1] | |
برسر عہدہ 7 اکتوبر 1948 – 19 نومبر 1949 |
|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1897ء |
وفات | سنہ 1979ء (81–82 سال) سندھ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | گورنمنٹ گورڈن کالج |
پیشہ | سیاست دان ، بیرسٹر |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ بنام: Shaikh Din Muhammad — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2022
- ↑ https://dailypakistan.com.pk/10-Nov-2016/475228