غلام حسین ہدایت اللہ
غلام حسین ہدایت اللہ(1879ء-1948ء) صوبہ سندھ کے سابق دو مرتبہ وزیر اعلیٰ اور مسلم پیپلز پارٹی کے سرگرم سیاسی کارکن تھے۔
غلام حسین ہدایت اللہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1st گورنر سندھ | |||||||
مدت منصب 15 August 1947 – 4 October 1948 (died in office) | |||||||
| |||||||
1st وزیر اعلیٰ سندھ | |||||||
مدت منصب 28 April 1937 – 23 March 1938 | |||||||
| |||||||
5th وزیر اعلیٰ سندھ | |||||||
مدت منصب October 14, 1942 – August 14, 1947 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | جنوری1879ء شکارپور، پاکستان |
||||||
وفات | 4 اکتوبر 1948ء (68–69 سال) کراچی ، سندھ ، پاکستان |
||||||
زوجہ | فاطمہ صغری بیگم | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ سندھ مدرسۃ الاسلام | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
ولادت
ترمیمغلام حسین ہدایت اللہ 1879 میں سندھ کی سرزمین شکارپور میں پیدا ہوئے۔
تعلیم
ترمیمانھوں نے سندھ مدرسۃ الاسلام، ڈی جے کالج اور گورنمنٹ لا کالج بمبئی سے وکالت کی تعلیم حاصل کی اور حیدرآباد میں قانونی پریکٹس شروع کی
وزیر اعلیٰ سندھ
ترمیمانھیں 1937 سے 1938 تک پہلے وزیر اعلیٰ سندھ اور 1942 سے 1947 تک پانچویں وزیر اعلیٰ سندھ بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ 1921 میں بمبئی قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ا اسی سال انھیں وزیر منتخب کر لیا گیا؛ اور کیونکہ انھوں نے برطانوی دور میں وزیر کی حیثیت سے اہم اصلاحات کیں اور سندھ میں تعمیر ہونے والے سکھر بیراج کے لیے نمایاں خدمات سر انجام دیں، جن کے اعتراف میں ’’خان بہادر‘‘ کے اعزاز سے نوازا… اور چونکہ سیاسی اعتبار سے ان کا شمار صف اول کے رہنماؤں میں کیا جا تا تھا لہذا انھیں آل انڈیا مسلم لیگ میں بھی نمایاں مقام حاصل رہا۔
وفات
ترمیم14 اکتوبر 1948 کو انتقال کرگئے۔ اور شہر کراچی کی پہلی اور قدیم عیدگاہ و مسجد میں (جو مشہور صوفی بزرگ حضرت عالم شاہ بخاریؒ کے مزار سے متصل ہے) کے احاطے میں دفن ہوئے[2]
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل Sindh province reconstituted
|
وزیر اعلیٰ سندھ 28 April 1937 – 23 March 1938 |
مابعد |
ماقبل | 2nd term 7 March 1941 – 14 October 1942 |
مابعد |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Jan Khan۔ "Wrongs in the first year of Pakistan" (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2016
- ↑ https://www.express.pk/story/1542505/464/