شیخ قوام الدین
شیخ قوام الدین رحمۃ اللہ علیہ، (ولادت:727ھ- وفات: 810ھ) مخدوم جہانیاں سید جلال بخاری رحمتہ اللہ علیہ کے خاص مریدین میں سے تھے۔ رشدد ہدایت اور تقوی کے بلند مقام پر فائز تھے۔ آپ کا مزار لکھنؤ (یو پی، بھارت) میں ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا ،مصنف: مرحوم سید قاسم محمود ،ص- 1264