شیر شاہ سوری کا مقبرہ ہندوستان کی ریاست بہار کے شہر ساسارام میں ہے۔ یہ مقبرہ بہا کے ایک پٹھان شہنشاہ شیر شاہ سوری کی یاد میں تعمیر کیا گیا تھا، جنہوں نے مغل سلطنت کو شکست دی اور شمالی ہندوستان میں سوری سلطنت کی بنیاد رکھی۔ ان کی موت 10 ربیع الاول 952ھ یا 13 مئی 1545ء کو قلعہ کلنجر میں ایک اتفاقی بارود کے دھماکے میں ہوئی۔ [1] [2]

فن تعمیر ترميم

گیلری ترميم

موجودہ ترميم

تاریخی ترميم

تختی، معلومات، ٹیبلیٹ ترميم

شیر شاہ مقبرہ تک کیسے پہنچیں؟ ترميم

حوالہ جات ترميم

  1. Shershah Suri's Tomb, Sasaram - Ticketed Monument آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا
  2. Kissling، H. J.؛ Barbour، N؛ Spuler، Bertold؛ Trimingham، J. S.؛ Bagley، F. R. C.؛ Braun، H.؛ Hartel، H. (1997). The Last Great Muslim Empires. BRILL. صفحات 262–263. ISBN 90-04-02104-3. اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2011.