شیرِ پنجاب بھارت کے جالندھر کی ایک ہاکی ٹیم ہے۔ یہ ٹیم عالمی سیریز ہاکی میں شرکت کرتی ہے۔ پربھجوت سنگھ اس ٹیم کی قیادت سنبھالتا ہے اور اس کا کوچ راجیندر سنگھ ہے۔

شیر پنجاب (ہاکی ٹیم)
فائل:Sher-e-Punjab Logo.png
مکمل نامشیرِ پنجاب
عرفیتشیر
آغاز2012ء
رنگ  نیلا
ہیڈ کوچبھارت کا پرچم راجندر سنگھ
معاون کوچبھارت کا پرچم بالدیو سنگھ
منیجرالوئسیوس ایڈورڈ Vedio Analyst = بھارت کا پرچم انمولک سنگھ
کپتانبھارت کا پرچم پرابھجوت سنگھ
ہوم گراؤنڈسرجیت ہاکی میدان، جالندھر[1]
(قابلیت 7,000)
اعلیٰ کارکردگی2012چیمپینز[2]
سب سے بڑا سکوربھارت کا پرچم دیپک ٹھاکر (12 گول)[3]
دفتری ویب سائٹدفتری فیس بک پیج
اندرون (مقامی)
بیرون

ٹیم کی تشکیل

ترمیم

ٹیم کپتان پرابجوت سنگھ مع راجندر سنگھ بطور کوچ۔[4]

کھلاڑی قومیت میچ گول
گولچی
اینٹونی کائنڈلر   کینیڈا -
دانش اقا   بھارت 8 -
سکھجیت سنگھ   بھارت 8 -
سٹرائکر
آکاشدیپ سنگھ   بھارت
دیپک ٹھاکر   بھارت 16 12
دیدار سنگھ   بھارت 5
گگن اجیت سنگھ   بھارت 16 5
گلگندیپ سنکذ   بھارت 9 1
گرجنت سنگھ   بھارت 16
اندرجیت سنگھ   بھارت 16 1
کرمتجیت سنکذ   بھارت 16 2
مندیپ اینٹل   بھارت 16 3
پراپدیپ سنگھ سینئر   بھارت 15
پرابجوت سنگھ (کپتان)   بھارت 13 10
مڈل فیلڈر
گرمیل سنگھ   بھارت
عمران خان   بھارت 8
جسبیر سنگھ   بھارت 15
میتھیو ہاٹ جیکس   آسٹریلیا 16 4
سمرانجیت سنگھ   بھارت 6
وی۔ ایس ونایا   بھارت 14 2
ڈیفنڈر
بکرمجیت سنگھ   بھارت 5 3
ہرپال سنگھ (نائب کپتان)   بھارت 16 1
ہرپریت سنگھ   بھارت 16 8
مائیک گنتھر   جرمنی 6
طارق عزیز   پاکستان 15 2
پراپدیپ رام   بھارت 1
ولیم زیلکو   بھارت 15

کھیل اور نتائج

ترمیم

2012ء سیزن

ترمیم
گول کیے 54 (3.38 فی میچ)
گول کھائے 38 (2.38 فی میچ)
زیادہ گول   دیپک ٹھاکر (12 گول)
Overall Position: 4th
نمبر تاریخ اسکور مخالف میدان رپورٹ
1 1 مارچ 5 – 2 چنئی چیتا جالندھر میچ 2
2 3 مارچ 6 – 1 کرناٹک لائنز جالندھر میچ 6
3 4 مارچ 3 – 3 پونے سٹرنگز جالندھر میچ 9
4 7 مارچ 1 – 2 دہلی وزارڈ جالندھر میچ 15
5 8 مارچ 1 – 3 چندی گڑھ کومیٹس چندی گڑھ میچ 17
6 10 مارچ 3 – 2 بھوپال بادشاہ بھوپال میچ 22
7 14 مارچ 3 – 2 ممبئی میرینز ممبئی میچ 27
8 16 مارچ 5 – 2 چندی گڑھ کومٹس جالندھر میچ 31
9 17 مارچ 4 – 3 بھوپال بادشاہ جالندھر میچ 33
10 21 مارچ 2 – 1 ممبئی میرینز جالندھر میچ 39
11 23 مارچ 1 – 2 کرناٹک لائنز بنگلور میچ 42
12 25 مارچ 4 – 2 چنئی چیتا چنئی میچ 45
13 27 مارچ 2 – 3 پونے سٹرنگز پونے میچ 49
14 30 مارچ 5 – 7 دہلی وزارڈ دہلی میچ 55
15 1 اپریل 4 – 1 کرناٹک لائنز بنگلور سیمی فائنل 1
16 2 اپریل 5 – 2 پونے سٹرنگز ممبئی فائنل
لیگ فیز میں مقام: دوسرا
چیمپئنز

شماریات

ترمیم
سیزن میچ فتح برابری شکست فتح کی فیصدی
2012 16 10 1 5 62.50%
اندرون (مقامی) 7 5 1 1 71.43%
بیرون 9 5 0 4 55.56%
مجموعی 16 10 1 5 62.50%
کارکردگی کی تفصیلات
گول برائے 54 (3.38 فی میچ)
گول برخلاف 38 (2.38 فی میچ)
اکثر گولز   دیپک ٹھاکر (12 گول)
موجودہ پوزیشن: چوتھا
کارکردگی بلحاظِ مخالف ٹیم
مخالف میچ فتحیاب برابری شکست برائے خلاف فتح کی فیصدی
بھوپال بادشاہز 2 2 0 0 7 5 100.00%
چندی گڑھ کومیٹز 2 1 0 1 6 5 50.00%
چینئی چیتاز 2 2 0 0 9 4 100.00%
ڈیلہی ویزارڈز 2 0 0 2 6 9 0.00%
کرناٹک لائنز 3 2 0 1 11 4 66.67%
ممبئی مرینز 2 2 0 0 5 3 100.00%
پونے اسٹرائکیرز 3 1 1 1 10 8 33.33%

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Sher-e-Punjab"۔ The Fans of Hockey۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 12, 2012 
  2. "Sher-E-Punjab crowned WSH champions"۔ ESPN۔ April 3, 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 12, 2012 
  3. "Top Scorers"۔ World Series Hockey۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 12, 2012 
  4. "Sher-e-Punjab"۔ ورلڈ سیریز ہاکی۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 28, 2012