شیلا رامانی (انگریزی: Sheila Ramani)، سندھ کے شہر نوابشاہ[4] میں 2 مارچ 1932ء کو پیدا ہوئی، اس کو شیلا کیولرامانی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ہندوستانی اداکارہ تھی۔ اس کو بالی وڈ میں چیتن آنند نے متعارف کروایا تھا۔ اس کی وجہ شہرت فلم ٹیکسی ڈرائیور ہے اور سندھ میں سندھی فلم ابانا کی وجہ سے مشہور ہے۔ ان کا شمار چند سندھی اداکارائوں میں ہوتا ہے جو سندھ میں پیدا ہوئیں اور بالی ووڈ فلموں میں کام کیا۔[5]

شیلا رامانی
معلومات شخصیت
پیدائش 2 مارچ 1932ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سندھ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 جولا‎ئی 2015ء (83 سال)[3][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اندور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت ہندوستانی، (پیدائش: سندھی، برطانوی ہندوستان)
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ شہرت بالی وڈ اداکاره
ویب سائٹ
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

رامانی کو مس شملا کا تاج 1950ء کو پہنایا گیا۔ رامانی اکثر فلموں میں امیر گھرانے کی لڑکی کا کردار نبھاتی تھیں۔[6] اس نے پاکستانی فلموں میں بھی کام کیا اس کے بعد ہندوستاں حجرت کرلی۔[7]

شادی کے بعد راماںی امریکا چلی گئیں، اس اپنی زندگی کے آخری دن مدھیہ پردیش میں گزارے۔ 15 جولائی 2015ء کو ان کی وفات ہوئی،[8] جبکہ ان کے شوہر جال کواسجی 30 سال پہلے فوت ہو چکے تھے۔ یہ اپنے بیٹوں راہول اور ظال کے ساتھ رہتی تھیں۔[9]

فلمی زندگی

ترمیم
  • آنند ماتھ (1952)
  • سرنگ (1953)
  • تین بتیاں چار راستے (1953)
  • ٹیکسی ڈرائیور (1954)
  • نوکری (1954)
  • مانگو (1954)
  • مینار (1954)
  • ريلوے پلیٹفارم (1955)
  • فنتوش (1956)
  • انوکھی (1956)
  • ابانا (1958) — سندھی
  • جنگل کنگ (1959)
  • آوارہ لڑکی (1967)

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://naidunia.jagran.com/madhya-pradesh/indore-the-famous-actress-sheila-ramani-died-424224
  2. ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0708012/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جولا‎ئی 2016
  3. http://www.thesindhtimes.com/entertainment/heroine-of-famous-sindhi-film-abbana-sheila-ramani-dies/
  4. "راماڻي شيلا"۔ Encyclopedia Sindhiana۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2018 
  5. "Sheila Ramani" 
  6. Ranjan Gupta۔ "A brother remembers"۔ The Hindu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  7. "Sheila Ramani - Profile"۔ Cine Plot۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2012 
  8. "آرکائیو کاپی"۔ 17 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2018 
  9. http://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/hindi/bollywood/news/Sheila-Ramani-1950s-star-no-more/articleshow/48093194.cms