شین ڈیڈسویل
جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی
شین ڈیڈسویل (پیدائش 18 نومبر 1997) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہے جو جنوبی افریقہ میں نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے لیے کھیلتا ہے۔[1] نومبر 2017 میں انھوں نے 50 اوور کے کھیل میں 490 رنز بنائے جس نے فارمیٹ میں سب سے زیادہ انفرادی سکور کا کلب کرکٹ کا ریکارڈ قائم کیا۔[2][3][4] اس نے 26 نومبر 2017 کو نارتھ ویسٹ کے لیے لسٹ اے ڈیبیو سی ایس اے صوبائی ایک روزہ چیلنج 2017-18 میں کیا۔[5]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | شین ڈیڈسویل |
پیدائش | کیپ ٹاؤن، جنوبی افریقہ | 18 نومبر 1997
حیثیت | وکٹ کیپر |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2017–حاضر | نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی |
2023-حاضر | پریٹوریا کیپٹلز |
ماخذ: کرک انفو |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Shane Dadswell"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-12
- ↑ "South African batsman slams record 490 in one-day game"۔ The Times of India۔ 18 نومبر 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-22
- ↑ "South African batsman Shane Dadswell hits record 490 in one-day game on his 20th birthday"۔ Zee News۔ 19 نومبر 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-22
- ↑ "SA club cricketer slams record 490 in 50-over match"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-26
- ↑ "Pool A, CSA Provincial One-Day Challenge at Potchefstroom, Nov 26 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-26