شیکھر سمن
شیکھر سمن (پیدائش 7 دسمبر 1962) [2] ایک بھارتی اداکار، اینکر، پروڈیوسر، ہدایت کار اور گلوکار ہیں۔
شیکھر سمن | |
---|---|
شیکھر 2010ء میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | پٹنہ، بہار، بھارت[1] |
7 دسمبر 1962
شہریت | بھارت |
زوجہ | الکا سمن (شادی. 1983) |
اولاد | آیوش سمن (وفات: 1994), آدھیان سمن |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
شیکھر سمن نے 4 مئی 1983ء کو الکا سمن سے شادی کی اور ان کا ایک بیٹا ادھیان سمن ہے جو ایک بالی ووڈ فلمی اداکار ہے۔ [3] [4] [5] [6] ایک بڑا بیٹا، آیوش 11 سال کی عمر میں دل کی بیماری سے انتقال کر گیا۔ [7]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Shekhar Suman: The siege within"۔ The Times of India۔ 5 جنوری 2003۔ 2012-04-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-19
- ↑ Renu Saran (2014). Encyclopedia of Bollywood–Film Actors (انگریزی میں). Diamond Pocket Books Pvt Ltd. ISBN:9789350836903.
- ↑ "Top News in India: India News, Bollywood News, Sports News, Business News & Current Affairs, National & International News"۔ The Times of India۔ 2019-05-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-27
- ↑ "My father Shekhar Suman can go to any extent to see me happy"۔ Rediff۔ 2019-12-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-27
- ↑ "Best of Bollywood, South Cinema, TV and Celebs | MSN India"۔ Entertainment.in.msn.com۔ 19 ستمبر 2017۔ 2013-12-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-24
- ↑ "Sachin Tendulkar rubs shoulders with Bollywood stars - Emirates 24|7"۔ Emirates247.com۔ 2013-12-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-24
- ↑ "Shekhar Suman's 'Heartless' dedicated to elder son"۔ Indian Express۔ 11 نومبر 2013۔ 2013-12-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-24