سید طہٰ علی ( پیدائش 31 مئی 2004 ،بمطابق 29 ربیع الاول) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پیدا ہوئے۔ سید طہٰ علی نے اپنی ابتدائی زندگی اپنے آبائی قصبے ہی میں گزارا،میچلیس پبلک سیکنڈری سکول سے میٹرک کیا ۔اور انٹرمیڈیٹ کے لئے سٹی کالج کراچی میں داخل ہوئے۔آپ اپنے والد سید مکرم علی کی چوتھی اولاد ہیں ۔آپ کے بہت سے کارناموں سے آپ خود بھی ناواقف ہیں۔