صارف:UsmanKhan/Awards
(صارف:عثمان خان شاہ/Awards سے رجوع مکرر)
ستارہ بہترین نیا صارف ایک نیا صارف صحیح راستے پر | ||
ایک مبتدی صارف کے طور پر ویکیپیڈیا کی بہترین خدمت کرنے پر عثمان صاحب کو یہ ستارہ بہترین نیا صارف پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:40, 30 مارچ 2014 (م ع و) |
ستارہ صفحہ صارف | ||
خوشنما صفحہ صارف بنانے پر آپ کو یہ ستارہ صفحہ صارف پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:06, 9 مارچ 2015 (م ع و) |
ستارہ حالیہ واقعات | ||
محترم عثمان خان صاحب! حالیہ واقعات پر مضامین لکھنے اور ان کو توجہ دینے پر یا ستارۂ حالیہ واقعات پیش خدمت ہے، قبول فرما کر شکریہ کا موقع عنایت کریں! Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:57, 1 نومبر 2015 (م ع و) |
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم10،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:57, 8 مئی 2016 (م ع و)
عمومی اعزاز | |
جس تیزی سے اپنے کار جیکنگ پر مضمون لکھا ہے، اس آپ ایک کہنا مشق معاون، تخلیقی دماغ کے حامل اور عمدہ مترجم ثابت ہوئے ہیں۔ بہرحال، میری جانب آپ کو صدہا بار مبارکباد!! مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:39, 6 جولائی 2016 (م ع و) |
منصوبہ پنجاب کا گرم گرم مضمون سرسوں کا ساگ
ترمیممضمون پر مضمون ۔۔۔ ۔ ڈیر خا کر مو اُکو | |
لیجئے منہ میٹھاکیجئے۔ عید کا موقع بھی ہے۔ منصوبہ پنجاب کے تحت مضمون لکھنے کا شکریہ ! |
--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:08, 7 جولائی 2016 (م ع و)