علی عمران مہروی
صارف از 23 فروری 2016ء
تعارف
ترمیمعلی عمران بن شرافت علی بن مہردین بن رلیا
ترمیمضلع ڈیرہ غازی خان میں فروری 1984کو پیدائش ہوئی ۔ دادا کی نسبت سے مہروی کہلاتا ہوں ۔ دادا انڈیا کے ضلع امبالہ سے ہجرت کر کے پاکستان آئے تھے۔ پیشہ کے اعتبار سے میں کاروباری ہوں ۔ شادی شدہ ہوں ۔ سیاسی اعتبار سے میں خلافت علی منہاج النبوت کے مکتب فکر سے تعلق رکھتا ہوں اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ میں پاکستان میں انتخابی عمل کو حرام سمجھتا ہوں بلکہ اس بارے میں میرا وہی موُقف ہے جو محترم ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کا تھا اپنے اس موُقف کی بنا پر ہی میں 2009 میں تنظیم اسلامی پاکستان کا رفیق بنا ہوں ۔