{خانہ معلومات مذہبی سوانح عمری | name = صاحبزادہ مولوی حاجی حمید اللہ جان نقشبندی

| father = صاحبزادہ مولوی حاجی جانان نقشبندی ؒ

|image =

| religion = اسلام | order = نقشبندیہ | alias = آغا صاحب | location = کوئٹہ،بلوچستان،پاکستان | Title = پیر، خادم دربار | Period = اکسیویں صدی | Predecessor = صاحبزادہ مولوی حاجی جانان نقشبندی ؒ | successor = صاحبزادہ عتیق خان نورزئی | birth_date = 1968ء | birth_place =کوئٹہ |death_date = | death_place = }}

صاحبزادہ مولوی حاجی حمیداللہ جان نقشبندی المعروف آغا صاحب (پیدائش1968ء) صاحبزادہ مولوی حاجی جانان نقشبندی ؒ کے دوسرں بیٹے اور حضرت صاحبزادہ امین اللہ نقشبندی ؒعرف (قندھاری ملا صاب) کے پوتے تھے۔ آپ کا تعلق عظیم روحانی گھرانے سے ہے۔ صاحبزادہ جانان نقشبندی کے بعد ان کے دوسرں بیٹے صاحبزادہ حمیداللہ جان نقشبندی نے آپ کی گدی سنبھالی اور لوگ آپ کو آپ کے داد ا قندھاری ملاصاب یا آغا صاحب کے نام سے پہچانتے ہیں۔



پیدائش ترمیم

آپ 1968ء کو کاسی روڈ صاحبزادہ حاجی جانان نقشبندی کے گھرانے میں پیدا ہوئے۔


طریقت ترمیم

آپ نقشبندیہ طریقت کے سلسلہ سے مشرف ہوئےہے۔



بیعت ترمیم

صاحبزادہ حمیداللہ جان کے پیر حضرت مولانا سید عبدالصمد جان آغا صاحب نقشبندی ہیں جو کچلاک میں رہتے ہیں



شجرہ سلسلہ طریقت ترمیم

صاحبزادہ مولوی حاجی حمیداللہ جان نقشبندیؒ-حضرت مولانا سید عبدالصمد جان آغا-



اساتذہ ترمیم

  1. مولوی عبداللہ (افغانستان سر مشکان)
  2. شیخ تفسیر و الحدیث مفتی مولوی عبدالغفورصاحب (مظہر العلوم مدرسہ شالدرہ کوئٹہ)
  3. شیخ تفسیر و الحدیث مفتی مولوی حافظ عبدالواحد صاحب (مظہر العلوم مدرسہ شالدرہ کوئٹہ)
  4. حافظ مولوی حمید اللہ (مظہر العلوم مدرسہ شالدرہ کوئٹہ)
  5. مولوی عبدالمالک صاحب (مظہر العلوم مدرسہ شالدرہ کوئٹہ)
  6. قاری مہر اللہ صاحب ( مدرسہ تجوید القران کوئٹہ)
  7. گڈی آغا (گڈی آغا مدرسہ کوئٹہ،بلوچستان)



اولاد ترمیم

  1. صاحبزادہ عتیق خان نورزئی
  2. صاحبزادہ حافظ محیب اللہ ̩
  3. صاحبزادہ حافظ مجیب اللہ
  4. صاحبزادہ نجیب اللہ
  5. صاحبزادہ منیب اللہ
  6. صاحبزادہ محمد یاسین
  7. صاحبزادہ محمد عبداللہ
  8. صاحبزادہ محمد سبحان اللہ
  9. صاحبزاد محمد یوسف حزیفہ (مرھوم)


مرید/شاگرد ترمیم

صاحبزادہ حا جی حمیداللہ جان نقشبندی کوئٹہ میں رہ کر اللہ تعالیٰ کی مخلوق کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔ آپ کا تعلق جس خانوادے سے ہے ان کے چاہنے والے دنیا بھر میں ہیں اس لئے آپ کے پاس نہ صرف کوئٹہ اور اندرون بلوچستان بلکہ پاکستان سمیت دیگر ممالک سے بھی لو گ آتے اور اپنے حق میں دعا کراتے ہیں۔


حوالہ جات ترمیم

صاحبزادہ عتیق خان نورزئی https://web.facebook.com/Sahibzada.offical