میرا نام فرح زیبا ہے میری مادری زبان اردو ہے اور میرا تعلق کراچی پاکستان سے ہے۔ اردو ویکیپیڈیا کے مضامین دیکھ کر میں کافی متاثر ہوئی اور پھر اس میں شمولیت اختیار کی۔

ميرے متعلق
یہ صارف مسلمان ہے۔
یہ صارف مذہب میں دلچسپی رکھتا ہے۔
یَہ صارِف پاکِستان سے ہے۔


یہ صارف پاکستان کے حال اور مستقبل کے متعلق فکر مند ہے اور اس کی بہتری کے لیے کچھ کرنے کا عزم رکھتا ہے۔
یہ شخص اردو کا صاحبِ زبان ہے۔اردو
یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔
یہ صارف یکم مئ کو پیدا ہوا۔
یہ صارف گوگل استعمال کرتا ہے