حمادمصطفیٰ ایک طالب علم کارکن ہیں اور 2013 سے تحریک منہاج القرآن کے سٹوڈنٹس ونگ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پاکستان کے ساتھ منسلک ہے اور مختلف عہدوں پر فرائض سر انجام دے رہا ہے۔ [1]

پیدائش

ترمیم

حماد مصطفیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی علمی و فکری راہ نمائی میں قائم مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر ہے. وہ مارچ 2001 میں شمالی پنجاب , میانوالی کے ایک زرعی گھرانے میں پیدا ہوا اور گورنمنٹ ڈگری کالج میانوالی سے ICS مکمل کرنے کے بعد منہاج یونیورسٹی لاہور سے BS Mass Com کر رہا ہے۔ [2]

  1. "حماد مصطفیٰ…"
  2. "میانوالی…"