توقیر احمد سہرانی 2021

توقیر سہرانی کا تعلق ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ سے ہے۔ ان کا تعلق بلوچوں کے ایک بڑے قبیلے سہرانی سے ہے۔ توقیر سہرانی سرائیکستان قومی موومنٹ لیہ کے نائب صدر ہیں۔وہ سہرانی بلوچ اتحاد کونسل کے رکن بھی ہیں