"سہرانی" ایک بلوچ قبائل کا نام ہے۔ سہرانی پاکستان کے علاوہ بھی کئی ممالک میں آباد ہیں پاکستان میں سندھ کے شہر کندھ کوٹ، گھوٹکی، کراچی , حیدر آباد اور پنجاب میں ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ ،ملتان ،لیہ اور راجن پور بلوچستان میں سبی خیبرپختونخوا میں اٹک اور بنوں میں کافی سہرانی خاندان آباد ہیں[حوالہ درکار]

سہرانی
زبانیں
بلوچی زبان، سندھی زبان، سرائیکی، اردو زبان
مذہب
اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
بلوچ

ڈیرہ غازیخان

ترمیم

سہرانی ایک قبیلہ ہے۔ پاکستان میں پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں جامپور روڈ نزد پل شوریہ واقع ہے، جہاں ایک علاقہ بستی سہرانی کے نام سے جانا جاتا ہے اور 15000 افراد پر مشتمل ہے۔ [حوالہ درکار]

حوالہ جات

ترمیم

بلوچ قبائل