میرا نام عمر شاہد ہے، مقصد دنیا میں علم اور شعور کو فروغ دینا، تمام علوم کل انسانیت کی مجموعی کاوشوں کا نتیجہ ہے لہذا اس پر سب کا پورا حق ہے۔
آزادیاں ہتھوں مجبور یاروہوئے تسی وی او ‘ہوئے اسی وی آں

لالی اکھیاں دی پئی دس دی اے

روئے تسی وی او‘ روئے اسی وی آں

آزادیوں کے ہاتھوں مجبور یارو، ہوئے تم بھی ہو، ہوئے ہم بھی ہیں۔ آنکھوں کی سرخی بتا رہی ہے کہ روئے تم بھی ہو اور روئے ہم بھی ہی


پسندیدہ شخصیات اور اقوال

ترمیم
 
’’ہم نوجوانوں کو پستول اور بم چلانے کا نہیں کہہ سکتے۔ نوجوانوں کو دیہاتوں اور صنعتی مراکز کی جھونپڑ پٹیوں میں رہنے والے لاکھوں کروڑوں انسانوں کو بیدار کرنے کا تاریخی فریضہ سرانجام دینا ہے۔‘‘بھگت سنگھ
 
اب تک فلسفیوں نے محض دنیا کی تشریح کی ہے مسئلہ دراصل اس کو بدلنے کا ہے ۔ کارل مارکس

میرے متعلق

ترمیم
یہ صارف کارل مارکس کے نظریات کا حامی ہے اور انقلاب روس کی طرز پر انقلاب کے لئے سرگرم عمل ہے۔ 
 یہ صارف ایک
کشمیری ویکیپیڈین
ہے
 
 یہ صارف تاریخ میں دلچسپی رکھتا ہے
 یہ صارف ویکی منصوبہ ایشیائی مہینہ میں شریک ہے۔
یہ صارف پاکستان کے حال اور مستقبل کے متعلق فکر مند ہے اور اس کی بہتری کے لیے کچھ کرنے کا عزم رکھتا ہے۔ 
یہ صارف جغرافیہ میں دلچسپی رکھتا ہےجغرافیہ
 یہ صارف لاہور سے ہے۔
یہ صارف 3 مئی کو پیدا ہوا۔