خوش آمدید!

ترمیم
ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)


 
بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید Umar shahid

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 215,851 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

 


بہتر ہوگا کہ آپ آغاز ہی میں درج ذیل صفحات پر نظر ڈال لیں:

 


 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

بخاری سعید تبادلہ خیال 15:16، 28 اگست 2018ء (م ع و)

شکریہ جناب

ترمیم

ویکیپیڈیا اردو سروس بہت ہی اہم اور لازمی سروس ہے اس کی ترویج کرنا ضروری ہے لیکن اردو ایڈیٹر میں مسائل کا سامنا ہے، خاص طور پر اردو ٹائپنگ اور ریفرنسز داخل کرتے وقت دقت کا سامنے ہے، لہذا ورڈ پر لکھ کر یہاں کاپی پیسٹ کرنا پڑھ رہا ہے۔ مہربانی اس پر مدد فرما دیں۔ Umar shahid (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:02، 28 اگست 2018ء (م ع و)

آپ کا ای میل مل سکتا ہے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 04:45، 29 اگست 2018ء (م ع و)
bajwa122@gmail.com--Umar shahid (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:34، 29 اگست 2018ء (م ع و)
شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:55، 30 اگست 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء

ترمیم
جناب Umar shahid کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:51، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)

آداب!!!

ترمیم

ویکیپیڈیا پر آپکی لگن دیکھ کر کافی خوشی ہوئی، امید ہے آپ ایسے ہی اردو ویکیپیڈیا کی مدد کرتے رہیں گے۔ میری آپ سے یہ درخواست تھی کہ جب آپ کسی رائے شماری میں رائے کا اظہار کریں یا پھر کسی صارف کے تبادلۂ خیال پر پیغام چھوڑے تو دستخط کرنا نہ بھولیے۔ کچھ دیر پہلے آپ نے یہاں پر اپنی رائے دی تھی لیکن دستخط کرنا بھول گئے۔ دستخط کرنے کا یہ طریقہ ہے کہ جب آپ کسی جگہ پر کوئی پیغام چھورتے ہیں تو پیغام کے بعد چار بار امتیازی سوتی نشان کی علامات (بطور مثال: ~~~~) شامل کریں تو آپکا دستخط بمشول وقت و تاریخ ہوجائیں گے۔ اگر آپ اپنے دستخط تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو ترجیحات میں کر سکتے ہیں۔ شکریہ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:53، 22 ستمبر 2018ء (م ع و)

آپکے دستخط

ترمیم

آپکے دستخط یہ ہیں: Umar shahid (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:02، 28 اگست 2018ء (م ع و)
اگر آپ تبدیل کرنا چاہیں تو ترجیحات سے کرسکتے ہیں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:58، 22 ستمبر 2018ء (م ع و)

رائے

ترمیم

محترم Umar shahid صاحب!

آداب، یہاں اپنی رائے دیجیے۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:29، 22 ستمبر 2018ء (م ع و)

ووٹ درکار

ترمیم

[1] یہاں پنجابی ویکی کے لئے انٹرفیس ایڈمنسٹریٹر کے لئے رائے شماری کی جا رہی ہے آپ سے ووٹ کی درخواست ہے ۔ شکریہ--Abbas dhothar (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:45، 7 دسمبر 2018ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

بخاری سعید تبادلہ خیال 07:27، 8 دسمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ 2018ء

ترمیم
 
تمغائے حسن کارکردگی برائے ویکی ایشیائی مہینہ 2018ء

ایشیائی مہینے کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے، اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔براہ مہربانی گوگل فارم پر کر کے آن لائن اپنا پتا جمع کرائیں اور پوسٹ کارڈ کا تحفہ وصول کریں۔ — بخاری سعید (تبادلۂ خیال!)

اردو چینی ہمکاری منصوبہ

ترمیم
 
جناب Umar shahid کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)