3 مئی
1908تاریخ پیدائش ہے
واقعات ترميم
- 1808ء - فنش جنگ کے دوران روس نے سویڈنی کے قلعے سویبورگ پر قبضہ کر لیا۔
- 1860ء - چارلز پانزدہم سویڈن کے بادشاہ بن گئے۔
- 1947ء - نیہون (جاپان) میں نیا آئین نافذ ہو گیا۔
- 2002ء پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے بڑی فتح نیوزی لینڈ کو ایک اننگز اورتین سو چوبیس رنز سے شکست [1]
- 1965ء کمبوڈیا نے امریکا سے سفارتی تعلقات ختم کیے [1]
- 1956ء پہلے عالمی جوڈو کپ کا ٹوکیو میں انعقاد[1]
- 1952ء پاکستان اور بھارت کے درمیان سفری سہولیات کے لیے حکومت پاکستان نے پاسپورٹ کا نیا نظام متعارف کروایا[1]
- 1952ء قطب شمالی پر ہوائی جہاز کی پہلی لینڈنگ[1]
- 1948ء پاکستان کے صوبے سندھ میں پیر الہی بخش سومرو نے وزیراعلی سندھ کے عہدے کا حلف اُٹھایا[1]
- 1947ء جاپان میں آئینی جمہوریت کا قیام عمل میں آیا[1]
- 1919ء افغانستان نے برطانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]
- 1494ء کرسٹوفر کولمبس نے جمیکا دریافت کیا[1]
ولادت ترميم
- 612ء - قستنتین دوم، رومی شاہنشاہ
- 1898ء - گولڈا میئر، اسرائیل کی سابق وزیر اغظم
- 1933ء - جیمز براؤن، امریکی گلوکار
- 1469ء مشہور زمانہ اطالوی ماہر سیاسیات اور تاریخ نویس نیکو لو میکاولی [1]
وفات ترميم
تعطیلات و تہوار ترميم
—آزادی صحافت کا عالمی دن[1]