صالحہ بانو بیگم
مغل شنہشاہ نورالدین جہانگیر کی زوجہ اور مغل ملکہ جسے پادشاہ بیگم کا خطاب حاصل تھا۔
صالحہ بانو بیگم (وفات: 10 جون 1620ء[1])، کو پادشاہ بانو بیگم یا پادشاہ محل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔[2]
صالحہ بانو بیگم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
وفات | 10 جون 1620ء آگرہ |
شہریت | مغلیہ سلطنت |
شریک حیات | نورالدین جہانگیر |
خاندان | تیموری خاندان |
مناصب | |
ہمسر ملکہ | |
برسر عہدہ 1608 – 10 جون 1620 |
|
پیشہ ورانہ زبان | فارسی ، ہندی |
درستی - ترمیم |
خاندان
ترمیمصالحہ بانو بیگم قائم خان کی بیٹی تھی[3] جو ایک عمدہ خاندان سے تھے۔ وہ مقیم خان کی پوتی تھی، اکبر کے وقت میں شجاعت خان کا بیٹا تھا۔[4]
بیاہ
ترمیمجہانگیر نے اس سے 1608ء میں اپنے راج کے تیسرے سال میں بیاہ کیا۔ نتیجے میں، اس کے بھائی عبد الرحیم کا عہدہ بہت بڑھ گیا۔ اس کو (عبد الرحیم) تربیت خان کا خطاب دیا گیا تھا۔[4]
جہانگیر کے راج کے زیادہ تر وقت میں وہ پادشاہ بانو ("مقتدر اعلٰی خاتون") تھی، جس کو پادشاہ محل بھی کہا جاتا ہے جب اس کی 1620ء میں موت ہو گئی تھی تو اس کا خطاب نور جہاں کو دے دیا گیا تھا۔[5]
وفات
ترمیمصالحہ بانو کی وفات 10 جون، 1620ء کو بدھ کے دن ہوئی۔[6]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Ellison Banks Findly (1993)۔ Nur Jahan, empress of Mughal India۔ New York: Oxford University Press۔ ص 125۔ ISBN:978-0-19-536060-8
- ↑ Sudha Sharma (2016). The Status of Muslim Women in Medieval India (انگریزی میں). SAGE Publications India. p. 144. ISBN:9789351505679.
- ↑ K.S. Lal (1988)۔ The Mughal harem۔ New Delhi: Aditya Prakashan۔ ص 27۔ ISBN:9788185179032
- ↑ Asiatic Society (Calcutta, India) (1 جنوری 1932). "Journal and Proceedings of the Asiatic Society of Bengal" (انگریزی میں). Asiatic Society. 25: 62.
{{حوالہ رسالہ}}
: الاستشهاد بدورية محكمة يطلب|دورية محكمة=
(help) - ↑ Emperor Jahangir؛ Wheeler McIntosh Thackston (1999)۔ The Jahangirnama : memoirs of Jahangir, Emperor of India۔ Washington, D. C.: Freer Gallery of Art, Arthur M. Sackler Gallery, Smithsonian Institution; New York: Oxford University Press۔ ص 340
کتابیات
ترمیم- Shāhnavāz Khān Awrangābādī؛ Bani Prasad؛ 'Abd al-Hayy ibn Shāhnavāz (1979)۔ The Maāthir-ul-umarā: being biographies of the Muḥammadan and Hindu officers of the Timurid sovereigns of India from 1500 to about 1780 A.D.۔ Janaki Prakashan