صالح فوزان
سعودی عرب کے عالم دین
(صالح الفوزان سے رجوع مکرر)
صالح فوزان ( عربی: صالح بن فوزان الفوزان ؛ ولادت: 1933ء) [2] عالم دین ہیں اور آپ سعودی عرب میں متعدد اعلی دینی اداروں کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔[3][4] صالح فوزان کو سعودی عرب میں سلفی تحریک کا سب سے سینئر عالم مانا جاتا ہے۔[5]
صالح فوزان | |
---|---|
(عربی میں: صالح الفوزان) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: صالح بن فوزان بن عبد الله آل شماس الودعاني الدوسري) |
پیدائش | 28 ستمبر 1933ء (91 سال) |
شہریت | سعودی عرب |
رکن | سینئر اسکالرز کونسل (سعودی عرب) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ الامام محمد بن سعود الاسلامیہ |
پیشہ | الٰہیات دان ، فقیہ ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1] |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
آپ صالح ابن فوزان ابن عبد اللہ، صالح ابن فوزان بن عبد ابن فوزان،[2] صالح ابن فوزان الفوزان،[3] صالح فوزان[4] کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔[6]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13621352b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب "Scholars Biographies. Shaykh Dr. Saalih Ibn Fowzaan Ibn 'Abdullaah Ibn Fowzaan"۔ Fatwa-online.com۔ 2014-07-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-27
- ^ ا ب "Council of Senior Ulema reconstituted"۔ Saudi Gazette۔ 2012-09-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-27
- ^ ا ب "Author of Saudi Curriculums Advocates Slavery"۔ SIA News۔ 2009-04-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-27
- ↑ The Muslim 500: The World's 500 Most Influential Muslims, 2020۔ The Royal Islamic Strategic Studies Centre۔ 2019۔ ص 117۔ ISBN:9789957635442
- ↑ "SHEIKH SALEH IBN FAWZAN AL-FAWZAN" (PDF)۔ teachIslam.com۔ 2014-05-29 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-28