صالح قرظی
(صالح القرظی سے رجوع مکرر)
حضرت صالح القرضی ؓ اہل کتاب، صحابی رسول تھے۔
حضرت صالح القرضی ؓ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
نام و نسب
ترمیمصالح نام تھا، قبیلہ قریظہ سے آپ کا نسبی تعلق تھا، جب مقوقس (شاہ مصر) نے ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا کو آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں بھیجا تو آپ بھی ان ہی کے ساتھ مدینہ تشریف لائے؛ اسی وجہ سے بعض لوگوں کو یہ دھوکا ہو گیا ہے کہ ان کو بھی مقوقس ہی نے بھیجا تھا؛ مگر صاحب الاصابہ نے اس کی تردید کی ہے (اصابہ میں ہے، والصواب قبطی؛ مگر اور دوسرے ارباب طبقات قرظی لکھتے ہیں۔[1]
مسکن
ترمیمرسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان لوگو ں کوحضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ کے مکان میں ٹھہرایا۔[2]
زندگی کے بارے دیگر حالات نہیں معلوم ہو سکے۔