صباح اول بن جابر الصباح
صباح اول بن جابر الصباح (ولادت: 1700ء – وفات: 1762ء)[1] کویت کے پہلے حکمران تھے۔ کویت کی سرکاری تاریخ میں لکھا گیا ہے کہ انھیں شیخ کے عہدے کے لیے متفقہ طور پر منتخب کیا گیا تھا۔[2]
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1700ء کویت |
||||||
وفات | سنہ 1762ء (61–62 سال) کویت |
||||||
اولاد | عبد الله بن صباح بن جابر الصباح | ||||||
خاندان | آل صباح | ||||||
مناصب | |||||||
کویت کے امیر (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 1752 – 1776 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Michael S. Casey (2000)۔ The History of Kuwait۔ ویسٹپورٹ، کنیکٹیکٹ: Greenwood Publishing Group۔ صفحہ: 28, 144۔ ISBN 0313340730
- ↑ Gazetteer of the Persian Gulf, Oman, and Central Arabia, Geographical, Volume 1, Historical Part 1, John Gordon Lorimer,1905, p1000