صبغت اللہ مجددی
سابق صدر افغانستان
صبغت اللہ مجددی (21 اپریل 1926ء – 11 فروری 2019ء) ایک افغانی سیاست دان تھے ، محمد نجیب اللہ کی حکومت کے زوال کے بعد، اپریل 1992ء[4][5][6] کو افغانستان کے نگراں صدر بنے، پھر انھوں نے افغانیوں کی آزادی کے لیے ایک جماعت جبہہ نجات ملی بنائی۔ سنہ 2003ء میں لویہ جرگہ کے صدر بنے، اسی جرگے نے آگے چل کر افغانستان کے نئے دستور کی منظوری دی۔
صبغت اللہ مجددی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(پشتو میں: صبغت الله مجددي) | |||||||
مناصب | |||||||
صدر افغانستان | |||||||
برسر عہدہ 28 اپریل 1992 – 28 جون 1992 |
|||||||
| |||||||
اسپیکر مشرانو جرگہ | |||||||
برسر عہدہ دسمبر 2005 – 29 جنوری 2011 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 اپریل 1925ء [1] کابل |
||||||
وفات | 11 فروری 2019ء (94 سال)[2] کابل [3] |
||||||
شہریت | مملکت افغانستان (1926–1973) جمہوریہ افغانستان (1973–1978) دولت اسلامی افغانستان (1992–2002) اسلامی امارت افغانستان (1996–2001) افغانستان جمہوری جمہوریہ افغانستان (1978–1992) |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ الازہر حبییہ ہائی اسکول |
||||||
پیشہ | سیاست دان ، استاد جامعہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | پشتو ، عربی | ||||||
ملازمت | جامعہ کابل | ||||||
درستی - ترمیم |
سنہ 2005ء میں مشرانو جرگہ کے صدر مقرر ہوئے اور سنہ 2011ء میں رکن کے طور پر دوبارہ منتخب ہوئے۔ انھوں نے افغان ہائی پیس کونسل میں بھی خدمات سر انجام دیں۔ مجددی ایک معتدل مسلم لیڈر خیال کیے جاتے ہیں۔[7]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تاریخ اشاعت: 12 فروری 2019 — Former Interim President Sibghatullah Mujaddedi Passes Away — اقتباس: Sibghatullah Mojaddedi was born on 21 April 1925
- ↑ https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000020281
- ↑ https://tribune.com.pk/story/1908902/3-former-afghan-president-sibghatullah-mojaddedi-passes-away/
- ↑ "Former Afghan President Survives Bomb, Blames Pakistan"۔ RadioFreeEurope/RadioLiberty۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2018
- ↑ Harro Ranter (29 مئی 1992)۔ "ASN Aircraft accident Tupolev 154M YA-TAP Kabul"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2018
- ↑ "Mojadedi announces the establishment of a new political council"۔ 27 اگست 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2018
- ↑ Gladstone 2001, p. 8