صحرا یہودا
(صحرائے یہودا سے رجوع مکرر)
صحرا یہودا (انگریزی: Judaean Desert) (عربی: برّ الخليل, عبرانی: מִדְבַּר יְהוּדָה، نقحر: Midbar Yehuda) مغربی کنارے اور اسرائیل میں ایک صحرا ہے جو یروشلم کے مشرق میں واقع ہے اور بحیرہ مردار تک پھیلا ہوا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر صحرا یہودا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Hiking in the Judaean Desert سفری معلومات ویکی سفر پر صحرا یہودا سفری راہنما منجانب ویکی سفر