صحیفہ جبار خٹک
صحیفہ جبار خٹک (پیدائش: 1 اکتوبر 1992ء)[1] ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہے۔[2][3] اس نے اداکاری کی دنیا میں قدم سال 2018 کی ڈراما سیریل " تیری میری کہانی " میں دینا کا کردار ادا کر کے رکھا اور اسی ڈرامے پر اسے لکس اسٹائل ایوارڈ اور ہم ایوارڈ برائے بہترین ابھرتی ہوئی اداکارہ بھی دیے گئے تھے۔[4][5][6] اس وقت وہ فہد مرزا کے مقابل سوشل ڈراما "بیٹی" میں جلوہ گر ہے۔[7][8][9][10]
صحیفہ جبار خٹک | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | خانیوال، پنجاب، پاکستان |
1 اکتوبر 1992
شہریت | پاکستان |
شریک حیات | خواجہ خضر (شادی. 2018) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی |
پیشہ | اداکارہ، ماڈل |
دور فعالیت | 2017–تاحال |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمصحیفہ کی پیدائش خانیوال ، پنجاب پاکستان میں ہوئی تھی اور وہ لاہور میں پلی بڑھی۔ صحیفہ ایک پٹھان قبیلے خٹک سے تعلق رکھتی ہے۔[11] اس نے بیکن ہاوس نیشنل یونیورسٹی لاہور سے بزنس اکنامکس میں ڈگری حاصل کی۔ [11][1][12]
فلموگرافی
ترمیمسال | عنوان | کردار | کیفیت |
---|---|---|---|
2018 | تیری میری کہانی | دینا | پہلا مرکزی کردار[13] |
2018 | بیٹی | مریم | مرکزی کردار[14] |
2019 | داغ | اعلان ہونا باقی | جلد ہی بتایا جائے گا[15] |
نجی زندگی
ترمیمصحیفہ نے 2017 میں خواجہ خضر حسین سے شادی کر لی۔ بقول صحیفہ ان دونوں کی ملاقات یونیورسٹی میں ہوئی تھی۔پھر انھوں نے نکاح کر لیا۔[16] شادی کی یہ تقریب لاہور میں منعقد ہوئی تھی۔[17][18][19]
اعزازات اور نامزدگیاں
ترمیمسال | اعزاز | زمرعہ | نتیجہ |
---|---|---|---|
2018ء | لکس اسٹائل ایوارڈز | بہترین ابھرتی ہوئی ہنرمند | فاتح[20] |
2018 | ہم اسٹائل ایوارڈز | بہترین ابھرتی ہوئی ستارہ | فاتح[21] |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Instep (2018-12-16)۔ "BEAUTY STATION! "I'm obsessed with the no-make look!""۔ The News on Sunday (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2018
- ↑ "I don't want to die an ordinary death: Saheefa Jabbar Khattak"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ 2018-07-25۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2018
- ↑ "Saheefa Jabbar Khattak, Fahad Mirza to star in serial about female infanticide"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ 2018-06-08۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2018
- ↑ "Model Saheefa Jabbar Khattak encourages women to be comfortable in their own skin"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2018-07-03۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2018
- ↑ NewsBytes۔ "Saheefa Jabbar says her next TV play is "empowering""۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2018
- ↑ NewsBytes۔ "Saheefa Jabbar Khattak opens up about her anxiety issue"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2018
- ↑ "Saheefa Jabbar Khattak expresses discomfort on sexualising kids"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2018-01-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2018
- ↑ Maria Shirazi۔ ""I am a bold person who has no filters""۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2018
- ↑ "No, I don't belong in the kitchen: Saheefa Jabbar Khattak"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2017-12-04۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019
- ↑ "Pakistani model Saheefa Khattak bashed for her new hairstyle"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2017-08-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019
- ^ ا ب Iqra Sarfaraz۔ "Saheefa Jabbar Khattak"۔ The News International (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2018
- ↑ NewsBytes۔ "Saheefa Jabbar Khattak on her TV debut, Teri Meri Kahani"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019
- ↑ Irfan Ul Haq (2018-01-16)۔ "Saheefa Jabbar Khattak is gearing up for her drama debut"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2018
- ↑ Irfan Ul Haq (2018-11-28)۔ "Saheefa Jabbar talks about why new drama 'Beti' is close to her heart"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2018
- ↑ Maria Shirazi۔ "Saheefa Jabbar to play Saboor Aly's mother in her next, Daag"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2019
- ↑ "Saheefa Jabbar Khattak's wedding outfit is on display and here is why". Daily Pakistan Global. Retrieved 2019-01-12.
- ↑ "Saheefa Jabbar Khattak: Breaking stereotypes | Pakistan Today"۔ پاکستان ٹوڈے۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2018
- ↑ Irfan Ul Haq (2017-12-04)۔ "5 questions with (then) bride-to-be Saheefa Jabbar"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2018
- ↑ "Style anatomy: Saheefa Jabbar Khattak"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2017-03-26۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019
- ↑ Images Staff (2018-02-21)۔ "Who won big at Lux Style Awards 2018?"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2018
- ↑ "Winners list of QMobile Hum Style Awards 2017"۔ Daily Pakistan Global (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2018