صدیق خان (پیدائش: 2 مارچ 1947ء)|(انتقال: 21 اکتوبر 2007ء) ایک پاکستانی کرکٹ امپائر تھے۔ انھوں نے 1990ء اور 1995ء کے درمیان 5ایک روزہ بین الاقوامی کھیلوں میں حصہ لیا۔ [1]

صدیق خان
ذاتی معلومات
پیدائش2 مارچ 1947(1947-03-02)
دہلی، بھارت
وفات21 اکتوبر 2007(2007-10-21) (عمر  60 سال)
لاہور، پاکستان
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر5 (1990–1995)
ماخذ: Cricinfo، 25 مئی 2014ء

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 21 اکتوبر 2007ء کو لاہور، پاکستان میں 60 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Siddiq Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2014